11 ستمبر ، 2012
لندن…این جی ٹی…بر طا نوی سا ئنسدا نوں نے ایسے چشمے تیار کر لیے ہیں جنہیں پہن کر ما ؤس اورکی بو رڈ کے بغیر بھی کمپیوٹر کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔یہ چشمے خا ص طور پر ایسے افراد کے لیے بنا ئے گئے ہیں جو معذور ی یا فا لج کے با عث جسم کو حر کت دینے کی صلا حیت نہیں رکھتے لیکن ذہنی طور پر مکمل صحت مندہیں ۔ اُن چشموں کو پہننے کے بعد نہ تو ما ؤس ہلا نے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کی بو رڈ کے بٹن دبا نے کی بس پتلیوں کی حرکت اور پلکنے جھپکنے سے معذور افراد بھی کمپیو ٹر پر سارے کا م کر سکتے ہیں ۔