دلچسپ و عجیب
11 ستمبر ، 2012

سائیکل چلا کر کرتب دکھانے کا انوکھامظاہرہ

سائیکل چلا کر کرتب دکھانے کا انوکھامظاہرہ

سان فرانسسکو…این جی ٹی…سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ،لیکن اس ماہر رائیڈر کے تو کیا ہی کہنے جس نے سائیکل چلا کراسٹنٹ دکھانے کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔ اپنی سائیکل پر سوار اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے اس ماہر نو جوان نے امریکی شہر San Francisco کی سڑکوں اور گلی کو چوں میں مہارت سے تیز رفتاری برقرار رکھتے ہوئے ایسے کمالات دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

مزید خبریں :