دلچسپ و عجیب
11 ستمبر ، 2012

جنوبی کو ریا میں دنیا کا سب سے بڑاجمنا سٹ شواختتام پذیر

جنوبی کو ریا میں دنیا کا سب سے بڑاجمنا سٹ شواختتام پذیر

پیونگ یانگ…این جی ٹی…جنوبی کو ریا کے دارالحکومت پیونگ ینگ میں دنیا کے سب سے بڑا ڈانس اور جمنا سٹ شو اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایک لا کھ پر فامر ز نے حصہ لیا۔سالانہ ایئررنگ شو میں بڑ ی تعدادمیں موجو د پر فا رمز نے اپنی مہارت اور ہم آ ہنگی سے سب کو حیران کر دیا اورجب ہزاروں ڈانسرزکے ہا تھ اور جسم ایک ساتھ حرکت کر تے تو یوں محسو س ہو تا جیسے انسان نہیں بلکہ مشینی رو بو ٹس حرکت کر رہے ہیں ۔یکم اگست سے شروع ہونے والا یہ آخری اریررنگ ڈانس جشن ملک کے 64ویں قومی دن9ستمبرکو تک جاری رہاجس میں ناصرف ایک لاکھ جمناسٹ اور ڈانسرز نے حصہ لیا بلکہ ہر پل بدلتے اسٹیج کے بیک ڈراپ کے لیے 20ہزار طلباء کی خدمات بھی حاصل کی گئیں۔واضح رہے کہ اس شوکا انعقادہر سال جنو بی کو ریا کے رہنما ؤں کو خر اجِ تحسین پیش کر نے لیے کیا جا تا ہے۔

مزید خبریں :