11 ستمبر ، 2012
زیورخ…این جی ٹی…مہم جوئی ازل سے ہی انسان کی فطرت میں شامل رہی ہے اور Jet Man کے نام سے مشہور سوئس مہم ُجو Yves Rossy ہر بار ایک نیا کر تب پیش کر کے اپنی مہم جو ئی جا ری رکھے ہوئے ہیں ۔Yves Rossy نے ایک بار پھر سوئز رلینڈ کی فضا میں پروازکر تے طیا ر ے کے ساتھ پر ندے کی طرح اڑنے کا مظاہرہ پیش کیا ۔ Rossyنے ایک طا قتور انجن سے لیس جیٹ پیک کو کمر سے باندھ کر ہیلی کا پٹر سے ہزار وں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا ئی اور لڑا کا طیا رے کے ساتھ ساتھ اڑنے کے کر تب دکھا ئے۔