11 ستمبر ، 2012
نیویارک …امریکی سائنسدانو ں نے دشوار گز ار راستوں پر سفر کرنے کے لیے رو بو ٹک بھینسا تیار کر لیا ہے ۔ یہ رو بو ٹک بھینسا مشکل ترین راستوں پر دو سوکلو تک وزن اٹھا نے کی صلا حیت رکھتاہے جبکہ صڑف ایک بار فیول ٹینک بھر نے کے بعد بیس میل تک مستقل سفر کر سکتا ہے ۔ فو جی مقا صد کے لیے بنا ئے گئے اس رو بو ٹک بھینسے کو قدرتی آ فا ت سے متا ثرہ علا قو ں میں امدا د پہنچا نے کے لیے بھی استعما ل کیا جاسکتاہے