دلچسپ و عجیب
12 ستمبر ، 2012

مکئی کے کھیت میں بنا ئی گی دنیا کی سب بڑی بھو ل بھلیاں

مکئی کے کھیت میں بنا ئی گی دنیا کی سب بڑی بھو ل بھلیاں

اوٹاوا…این جی ٹی …کینیڈا میں ایک خاندان نے مکئی کے کھیت میں دنیا کی سب سے بڑی بھو ل بھلیاں تیار کر کے نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاہے ۔کینیڈا کے صوبے البرٹا( Alberta) میں بنا ئی گئی یہ بھول بھلیاں سا ت ایکڑ کے رقبے پر پھیلی ہو ئی ہیں جو مکئی کے ہزا روں پو دوں کی تر اش خراش کے بعد بنایا گیاہے ۔کینڈا کے اس خاندا ن کی کا وش کو مکئی کے پو دوں سے بنا ئی گئیں دنیا کی سب سے بڑی بھو ل بھلیوں کے طور پر گینیز بک آ ف ورلڈ ریکار ڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :