دلچسپ و عجیب
12 ستمبر ، 2012

سستے ترین کیمرے کو خلا ء میں پہنچا کر زمین کی دلکش تصاویر لینے کا کارنامہ

 سستے ترین کیمرے کو خلا ء میں پہنچا کر زمین کی دلکش تصاویر لینے کا کارنامہ

لندن…این جی ٹی…بر طانیہ میں ایک با کمال طالبعلم نے ثابت کر دیا ہے کہ کارنامے سر انجام دینے کیلئے عمر کی کو ئی قید ہے اور نہ ہی جدید ٹیکنالوجی سے لیس مہنگے آلات کی ضرورت،بس ذہانت اور ہمت کا ہو نا ضروری ہے۔ 19سالہ اس ذہین طالبعلم نے 30پونڈ کے ایک پرانے کیمرے کا استعما ل کر تے ہو ئے اسے ہیلیم(Helium) گیس سے بھرے غبارے کے ساتھ باندھ کر فضامیں چھو ڑ دیا ۔اس کیمرے نے خلاء تک سفر کا میابی سے طے کر تے ہو ئے لاکھوں فٹ کی بلندی سے زمین کی دلکش تصویر کشی کی اور پھر 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے واپسی کا سفر کیا۔

مزید خبریں :