دلچسپ و عجیب
12 ستمبر ، 2012

حفاظتی تدابیر کے بغیر بلند و بالاعمارتیں سَر کرنے کا شوقین نڈرنوجوان

 حفاظتی تدابیر کے بغیر بلند و بالاعمارتیں سَر کرنے کا شوقین نڈرنوجوان

کیو…این جی ٹی…آج ہم آپ کی ملاقات خطروں کے ایسے کھلاڑی سے کر وا رہے ہیں جو اونچائی پر چڑھنے کا دیوانہ ہے۔یوکرین سے تعلق رکھنے والے اس نڈر نو جوان نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلہ بلندہوٹل کی عمارت کو بغیر کسی حفاظتی تدابیر کے منٹوں میں سرَ کر لیا جس سے موقع پر موجود تمام افراد حیرت سے دنگ رہ گئے ۔ یہ نوجوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ اس بلند و بالاعمارت پرایسے چڑھ گیا جیسے یہ کوئی عام انسان نہیں بلکہ اسپائیڈرمین ہو۔

مزید خبریں :