دلچسپ و عجیب
12 ستمبر ، 2012

سمندر کی گہرائی میں دولفن نے غوطہ خورکو اپنے پاس ہی روک لیا

سمندر کی گہرائی میں دولفن نے غوطہ خورکو اپنے پاس ہی روک لیا

نیویارک…این جی ٹی…انسان ہو یا جانو ر ہر کسی کو تنہا ئی بُری لگتی ہے اور اس کا عملی مظاہرہ سمندر میں ایک معصوم ڈولفن نے پیش کیا۔یہ غوطہ خور جیسے ہی سمندر کی گہرائی میں پہنچا تو وہاں موجودڈولفن اُسے دیکھ کر اتنا خوش ہوئی کہ اس کے ارد گرد تیراکی شروع کرکے اسے اپنے پاس ہی روک لیا۔ صرف یہی نہیں بلکہ ڈولفن اسے کسی قسم کا بھی نقصان پہنچائے بغیر پیار کرتی رہی جس کی اولین ترجیح یہی تھی کہ یہ غوطہ خور اسے اکیلا چھوڑ کر نہ جائے اور اس کے ساتھ ہی پانی میں ٹھہرارہے۔

مزید خبریں :