دلچسپ و عجیب
18 ستمبر ، 2012

بر طانیہ میں دنیاکی سب سے بڑی فراری کاروں کی پریڈ

 بر طانیہ میں دنیاکی سب سے بڑی فراری کاروں کی پریڈ

لندن…این جی ٹی…بر طانیہ میں دنیا کی سب سے بڑی فراری کا روں کی پریڈ کا اہتما م کیا گیا۔اپنی نو عیت کی اس منفرد پریڈ میں ایک نہیں بلکہ 9 سو64مہنگی ترین فراری کاروں نے حصہ لیا اورایک ساتھ طویل فاصلے تک چل کر اپنی چمک دمک سے سب کو حیران کر دیا۔اس سے قبل جاپان نے 2008 میں 490 فراری کاروں کے ساتھ یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا جسے بر طانیہ میں یہ نیا ریکارڈ بناکر ماضی کا حصہ بنادیا ہے۔

مزید خبریں :