18 ستمبر ، 2012
واشنگٹن…این جی ٹی…امریکہ میں ایک ایسی منفرد اور دلچسپ پاپ کو رن مشین متعارف کر وائی گئی ہے جو حیرت انگیز طور پر ہاتھ لگائے بغیر مکئی کے بھنے ہوئے دانے آپ کے منہ میں ڈالنے کی صلا حیت رکھتی ہے۔Popinator نامی یہ مشین انسانی آواز پر حرکت میں آتی ہے اور جسے ہی کوئی بھی شخص اس کے قریب کھڑے ہو کر لفظ 'Pop' بو لتا ہے تو یہ اسے سنتے ہی مکئی کے دانے کو اس کی منہ کی طرف اچھال دیتی ہے۔’ہے نہ مزے کی بات‘کام میں مصروفیت کے وقت ہاتھ کا استعما ل کیے بغیر صرف 'Pop' کہنے پر مکئی کا دانہ آپ کے منہ میں۔