11 فروری ، 2012
لندن…این جی ٹی…انسانوں کو تو یا دداشت تیز کر نے کے لیے با دام کھانے پڑ تے ہیں لیکن اس چمپینزی کا دما غ با دام کھا ئے بغیر ہی بہت تیز ہے ۔Ayumu نامی اس چمپنزی کی یا دداشت اتنی تیز ہے کہ نمبر وں کی تر تیب یا د رکھنے والا مشکل پزل یہ چند سیکنڈمیں ہی حل کرلیتا ہے ۔ ایک سے دس تک کے نمبر صر ف چند لمحوں کے لیے اسکرین پر نمو دار ہوکر غا ئب ہو جا تے ہیں اور Ayumu لمحوں میں انہیں یا د کر کے با لکل در ست ترتیب میں ان کے نشان دبا کر ہر با ر یہ کھیل جیت جا تاہے ۔