دلچسپ و عجیب
19 ستمبر ، 2012

بلی کے بچوں کاایک ساتھ سرہلاتے ہوئے دلچسپڈانس

بلی کے بچوں کاایک ساتھ سرہلاتے ہوئے دلچسپڈانس

ویسے تو بلی کے ننھے بچے اِدھر سے اُدھربھاگتے دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے انھیں بیک وقت ایک ساتھ ڈانس کر تے دیکھاہے نہیں تو پھر یہ وڈیو آ پ ہی کیلئے ہے ۔اس وڈیو میں مو جود یہ بلی کے بچے نہایت خوبصورتی سے ایک ساتھ بیٹھے بیک وقت اپنے سَر کو دائیں سے بائیں اور اوپر سے نیچے ہلاجلا کر ا یک دلفریب ڈانس پر فارمنس پیش کر رہے ہیں ۔حیرت کی بات تو یہ ہے کہ ان کی دلچسپ حرکات میں کسی قسم کی غلطی نظر نہیں آرہی سب ایک ساتھ عمدہ طریقے سے کر کے سب کو محظوظ کررہے ہیں۔

مزید خبریں :