دلچسپ و عجیب
19 ستمبر ، 2012

امریکہ میں من چلوں کی نہر کے پانی میں ویک بو رڈنگ

امریکہ میں من چلوں کی نہر کے پانی میں ویک بو رڈنگ

واشنگٹن…این جی ٹی…امریکی ریاست یوٹاہ (Utah) میں ایسے من چلے بھی موجود ہیں جنھوں نے نہر کے پانی پر ویک بو رڈنگ (Wakeboarding) کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔ایڈونچر کے دلدادہ ا ن امریکی نو جوانوں نے تیز رفتار جیپ (Jeep)کے پیچھے رسی باندھ کرنہر کے پانی پر ویک بو رڈنگ کے مزے لو ٹے جبکہ جیپ نہر کے قریب سڑک پر چلتی رہی۔

مزید خبریں :