دلچسپ و عجیب
19 ستمبر ، 2012

پچانوے سالہ معمر شخص کا معمر ترین پیشہ ور ٹینس کھلاڑی ہونے کا اعزاز

پچانوے سالہ معمر شخص کا معمر ترین پیشہ ور ٹینس کھلاڑی ہونے کا اعزاز

کراکس…این جی ٹی…ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ایک معمرشخص نے95سال کی عمر میں پروفیشنل ٹینس کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔1920 ء میں پیدا ہونے والے Artin Elmayanنا می اس ٹینس پلیئر نے 21برس کی عمر میں ٹینس محض مشغلے کے طور پرکھیلنا شروع کیا تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ ملکی سطح پرٹینس کے باقاعدہ کھلاڑی بن گئے۔ اپنی جسمانی فٹنس بر قرار رکھنے کیلئے المیان دن میں کئی گھنٹے پریکٹس کرتے ہیں جنہیں حال ہی میں ٹینس فیڈریشن کی جانب سے دنیا کے معمر ترین ٹینس پلیئر کے اعزاز سے نواز ا گیا ہے ۔

مزید خبریں :