20 ستمبر ، 2012
لندن …بر طانیہ میں پڑوسیوں کے گھروں سے سامان چو ری کر نے والی چورنی بلی کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔Denis نامی یہ پا لتو بلی چو ری کی عا دت میں مبتلا ہے اور دن ہو یا رات پڑ و سیو ں کے گھر و ں میں گھس کروہاں سے کپڑ ے ،کھلونے، جو تے ،تو لیے غرض جو چیز یہ اٹھا سکے اپنے منہ میں دبا کر اپنی مالکن کے گھر لے آتی ہے۔یہ بلی گز شتہ 18ماہ سے تقریباً کئی سو چوریاں کر چکی ہے جس کا انکشاف حفا ظتی کیمر ے کی فوٹیج کے ذریعے ہوا کہ پڑوس میں چوریوں کا کا رنا مہ کسی پیشہ ور چو ر کا نہیں بلکہ ایک پالتو بلی کا ہے ۔ اس بلی کی مالکن اسکی چوری کردہ اشیاء کو بحفاظت ڈبو ں میں سنبھال لیتی ہے تاکہ اس سامان کے حقیقی مالک آکر اسے لیں جائیں۔