28 ستمبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…امریکی یونیو رسٹی میں انجینئر نگ کے طا لب علموں نے اُننچا س ہزار (49000) بز نس کارڈز سے پیچیدہ جیو میٹریکل ماڈل تیار کرلیاہے۔اس ما ڈل کی تیار ی کے لیے کارڈ زکو مو ڑ کر چوکور ڈبوں کی شکل دی گئی، جنہیں ایک خاص ترتیب سے ایک دو سرے کے اوپر رکھ کر یہ مشکل ماڈل تخلیق کیا گیاہے ۔ اس ما ڈل کی تیار ی میں سیکڑ وں کی تعداد میں طلبا ء و طالبا ت نے حصہ لیا جبکہ اسے مکمل کر نے میں سات ما ہ کا طویل عر صہ لگا ہے ۔