دلچسپ و عجیب
28 ستمبر ، 2012

ساٹھ سالو ں سے Bagpipe بجا نے والا 91سالہ بر طانوی شخص

ساٹھ سالو ں سے Bagpipe بجا نے والا 91سالہ بر طانوی شخص

لندن…این جی ٹی…عام طور پر لوگ کئی سالوں سے ایک ہی کام کر کے اس قدر اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں کہ اس سے کنارہ کشی ہی اختیار کر لیتے ہیں لیکن بر طانیہ میں ایک معمر شخص ساٹھ سالوں سے Bagpipe بجا رہا ہے اور اب بھی اس کا دل بھرا نہیں۔91سالہ اس شخص کی سانسوں میں عمر کے اس حصے میں بھی اتنا دم ہے کہ وہ بلا نا غہ اپنامخصوص لباس پہنے اور ہاتھوں میںBagpipeتھامے اسے بجاتا نظر آتا ہے۔تیس سال کی عمر سے اس فن سے منسلک ہو نے والے اس شخص کو Bagpipe بجا نا اس قدر پسند ہے کہ وہ اس کے سُر بکھیرتے ہو ئے اپنے آپ کو ایک نو جوان کی طرح محسوس کر تا ہے۔

مزید خبریں :