13 فروری ، 2012
بینکاک…شا دی تو بہت سے لو گ کر تے ہیں لیکن تھا ئی لینڈ میں کچھ جو ڑو ں نے یہ کا م ایک منفرد انداز میں کیا اور سمندر کی گہر ائیوں میں جا کرشا دی کی کی رسم ادا کی ۔ ان جو ڑوں نے شا دی کے روائتی ملبو سا ت کے بجا ئے زیر آ ب تیرا کی کے خصو صی لبا س پہنے ہو ئے تھے جبکہ ان کے اطراف میں پا ئی جانے والی قدرتی خو بصورتی ہی ان کی تقریب کی سجا وٹ بن گئی تھی۔ سمندر میں شا دی کر نے کی یہ انوکھی تقریب تھا ئی لینڈ میں ہر سال منعقد کی جا تی ہے جس میں ایڈ ونچر کے دلدا دہ افراد شامل ہو کر زند گی کے اس خا ص لمحے کو اور بھی یا دگا ر بنا دیتے ہیں۔