دلچسپ و عجیب
05 اکتوبر ، 2012

سیانے کتوں میں غبارہ نیچے نہ گرنے کا مقابلہ

سیانے کتوں میں غبارہ نیچے نہ گرنے کا مقابلہ

لندن,. . ..کتوں کی ذہانت اور وفاداری کودنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے اور اس وڈیو میں کھیلتے نظر آتے کتوں کو سیانا کہا جائے تو شاید کچھ غلط نہ ہو۔اس تصویر میں کتوں کی مالکن نے انہیں غبارہ کیا تھمایا دونوں لگے اپنی صلاحیتیں دکھانے۔سر سے ٹکریں مار مار کرغبارے کو مسلسل ہوا میں بلند رکھتے یہ دونوں کتے ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششوں میں مصروف ایک دوسرے کو یہی پیغام دے رہے کہ دیکھو دیکھو،غبارہ نیچے نہ گرپائے۔

مزید خبریں :