دلچسپ و عجیب
05 اکتوبر ، 2012

ہیلو وین تہوار ،لیگو بلاکس سے تیار کیا جانے والا دیوہیکل ویمپائر

 ہیلو وین تہوار ،لیگو بلاکس سے تیار کیا جانے والا دیوہیکل ویمپائر

نیو اورلینز…امریکی شہرNew Orleans میں ہیلو وین تہوار کی مناسبت سے لیگو بلاکس کے ذریعے ایک دیو ہیکل Vampire تیار کیا گیا ہے۔10فٹ اونچے اس قدآور مجسمے کی تیاری میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد لیگو بلاکس استعمال کئے گئے جسے رات کے وقت پورے چاندکی روشنی میں تعمیر کیا گیا ۔دنیا کے سب سے بڑے لیگو Vampireکو 31اکتوبر سے شروع ہونے والے سالانہ ہیلووین تہوار میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گاجسے ہر سال انتہائی جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔

مزید خبریں :