دلچسپ و عجیب
06 اکتوبر ، 2012

پرندوں کی مدد سے بنا ئی گئی خو بصو رت فلم

پرندوں کی مدد سے بنا ئی گئی خو بصو رت فلم

لندن…این جی ٹی…پر ندو ں کو فضا ء میں اڑتے ہوئے دنیا کیسی نظر آتی ہے یہ جاننے کے لیے پر ندوں کی مدد سے ہی ایک خو بصورت فلم تیار کر لی گئی ہے ۔ افریقہ،ایشیا ء اور یور پ کی فضا ؤ ں سے گز رتے ہوئے ان پر ندوں کی گر دنو ں اور پیٹھ پر چھو ٹے چھو ٹے کیمرے نصب کیے گئے ہیں جبکہ ان پر ندوں کو خاص ترتیب میں اڑنے کی خصو صی تربیت بھی فرا ہم کی گئی ہے ۔تربیت یافتہ پر ندوں میں ہو ا میں اڑتے ہو ئے ایسی خوبصورت فلم بندی کی بڑے بڑے کیمرہ مینز کو پیچھے چھو ڑ دیا ۔ عقاب ،بگلو ں اور سا رس کی مدد سے تیا ر کی جانے والی دو گھنٹے دو رانیے کی اس فلم کو بنا نے میں چا ر سال کا طویل عر صہ لگا ہے ۔

مزید خبریں :