دلچسپ و عجیب
07 اکتوبر ، 2012

آکٹوپس نے اپنی فلم بنا نے والے آلات توڑ دئے

آکٹوپس نے اپنی فلم بنا نے والے آلات توڑ دئے

کیپ ٹا ؤن…اپنی پرائیویسی میں دخل اندازی صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ آکٹو پس کو بھی نا پسند ہے اسی لیے سا ؤ تھ افریقا کے ایک آکٹوپس نے تحقیق کے لیے لگا ئے گئے زیر آب آلا ت اپنے قبضے میں لے لیے ۔ کیپ ٹا ؤن کے ساحل پر سا ئنسدانوں نے جب معلوما ت کے حصول کے لیے سمندر میں کچھ آلا ت نصب کیے تو ناز ک مزاج آکٹوپس کو یہ حر کت کچھ پسند نہ آ ئی۔ تیرتے تیرتے یہ آکٹو پس نصب شدہ آلات تک پہنچا اور کچھ ہی منٹو ں میں اسے توڑ کر الگ کر ڈالا اور سائنسدانوں کے لیے صرف اکیلی زنجیر ہی لٹکتی رہ گئی ۔

مزید خبریں :