07 اکتوبر ، 2012
تائپے…مو ٹر سائیکل کی سواری کاشو ق زیا دہ تر نو جو انو ں کو ہو تا ہے لیکن تائیوان میں معمر افراد بھی کم نہیں ۔ تا ئیوان میں اسّی(80) سال سے زیادہ عمر کے افر اد کے گر وپ نے مو ٹر سائیکل پر شہر کا چکر لگاڈالا ۔ اسّی سے نو ے سال تک کے افراد کے اس گر وپ کو GrandRider کا نا م دیا گیا ہے جس میں شریک دادا جی میں سے کو ئی کینسر کی جنگ لڑ کر اٹھا ہے تو کو ئی ہڈیوں کی تکلیف میں مبتلا ہے لیکن دل سب کے جوان ہیں ۔ ان بو ڑھے جو انوں نے دو ہفتے تک تا ئیوان کی گلیوں ، سڑکو ں اور ہا ئی ویز پر سفر کیا اور پورے جزیرے کا مکمل چکر لگاکر ثا بت کردیا کہ دل جوان ہونا چاہیئے عمر سے کیا لینا ہے ۔