08 اکتوبر ، 2012
منیلا/ریوڈی جینیرو…بچوں کوبیما ریوں اور بُرے اثر ات سے بچا نے کے لیے تو اکثر بزرگوں سے د َ م کر وایا جا تا ہے لیکن منیلا اور ریو ڈی جینیرومیں سینکڑوں افراد پا لتو جا نوروں پر دَم کر وانے چر چ پہنچ گئے ہیں ۔فلپائن کے دارالحکومت منیلامیں جہاں ہزاروں شہری اپنے پالتو سانپوں اور مکڑیوں کیساتھ چرچ میں جمع ہو ئے، وہیں برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو کے چڑیا گھر میں سینکڑوں افراد اپنے پالتو جانوروں کے ہمراہ پہنچے جہاں پا دری نے ان جا نوروں پر مقد س پا نی کا چھڑ کا ؤ کیا اور ان کے لیے دُعائیہ رسومات ادا کی گئیں۔مقامی عقیدے کے مطا بق اس رسم سے جا نور بیماریوں سے محفو ظ اور لمبی عمر تک زندہ رہتے ہیں ۔