دلچسپ و عجیب
09 اکتوبر ، 2012

مصوری کا انو کھا ا نداز،بر ش کی جگہ مُہر نے لے لی

مصوری کا انو کھا ا نداز،بر ش کی جگہ مُہر نے لے لی

روم. . . اٹلی کے ایک فنکار نے بر ش کے بجا ئے روشنا ئی والی مہر سے تصاویر بنا نے کا انو کھا اندا ز اپنا یا ہے ۔ کتب خانوں اور بینکوں میں تار یخ ڈالنے کے لیے استعما ل ہو نے والی مہر کو یہ فنکار بر ش کے طور پر استعما ل کرتے ہو ئے خو بصورت تصا ویر تخلیق کر تاہے ۔بظاہر بے ترتیب نشانا ت نظر آنے والے فن پار وں میں مصوری کے مکمل شا ہکار پو شیدہ ہو تے ہیں ۔ کینو س پر مہر کے ذریعے روشنا ئی لگا کر بنا ئی جانے والی ایسی ایک تصویر ایک سے دو ما ہ میں مکمل ہو تی ہے اور فن کے دلداداؤں میں با آسانی ہزاروں ڈالر ز میں فر وخت ہو جا تی ہے ۔

مزید خبریں :