دلچسپ و عجیب
09 اکتوبر ، 2012

نیویارک کے عوامی مقام پر مو سیقاروں کے فن کا مظاہرہ

نیویارک کے عوامی مقام پر مو سیقاروں کے فن کا مظاہرہ

نیو یارک…این جی ٹی…نیو یارک کے واشنگٹن اسکوائر پارک میں ماہر مو سیقاروں نے مل کر ایسی دھنیں بجائی کہ راہ گزر وہیں ہجوم بناکر کھڑے ہو گئے۔سماجی تعلقات کی ویب سائٹ کی مدد سے میوزیشن نے اس مقام پر جمع ہوکر اپنے اپنے مو سیقی کے آلات سے چاروں اطراف سُر بکھیرے اور دیکھتے ہی دیکھتے انھیں سننے کیلئے لوگ ان کی جانب متوجہ ہو گئے۔ لاتعداد افراد اس اچانک اور مفت میوزیکل کنسرٹ سے نا صرف محظوظ ہو ئے بلکہ سب نے میوزیشنز کو اس سریلی کاوش پر داد بھی دی۔

مزید خبریں :