دلچسپ و عجیب
09 اکتوبر ، 2012

امریکی میوزیکل بینڈ کا کلاسک وڈیو گیمز کو خراجِ تحسین

امریکی میوزیکل بینڈ کا کلاسک وڈیو گیمز کو خراجِ تحسین

کولمبس…این جی ٹی…امریکی ریاست اوہائیو میں دوران کھیل نامور میوزیکل بینڈ نے دنیا بھر میں بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ کلاسک وڈیو گیمز کو اپنے انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ 2 سو 25 افراد پر مشتمل اس بینڈ نے مو سیقی کے سُر بکھیرنے کے ساتھ ساتھ کلاسک وڈیو گیمز جیسےThe Legend of Zelda ،Pokemon،Pac-Man،Tetris،Space Invaders،HaloاورMarioکے کرداروں کواسٹیڈم پر بنا کرشائقین کو حیران ہی کر دیا۔

مزید خبریں :