09 اکتوبر ، 2012
نیویارک…سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک ایسے روبوٹ کا اضافہ ہو گیا ہے جو انسانوں کے پو رٹریٹ بنانے میں کسی سے کم نہیں۔سَر پر ٹوپی سجائے یہ رو بوٹ انسان کے چہرے کو ایک ہی نظر میں اپنے سسٹم میں اس طرح ریکارڈ کر لیتا ہے کہ پھر دوسری مرتبہ دیکھنے سے قبل ہی چند منٹوں میں پو رٹریٹ مکمل ہو نے کے بعد ہی اپنا سُر اوپر اٹھاتا ہے۔ہاتھ میں قلم تھامے یہ روبوٹ پو رٹریٹ بنا نے کے دوران ناصرف بات چیت کر تا ہے بلکہ اختتام پراس آرٹ کے نمونے پر پورٹریٹ بنوانے والے شخص کا نا م بھی لکھ کر دیتا ہے۔