دلچسپ و عجیب
09 اکتوبر ، 2012

پولینڈ میں دنیا کے سب سے قدیم ترین کچھوے کی باقیات دریافت

پولینڈ میں دنیا کے سب سے قدیم ترین کچھوے کی باقیات دریافت

وارسا…این جی ٹی…پولینڈ کے دارالحکومت وارسو کے ماہرین ِ قدیم حیاتیات نے دنیا کے سب سے قدیم ترین کچھوے کی باقیات دریافت کرلی ہیں۔وارسو کے نزدیک ایک قصبے کے پہاڑی سلسلے سے بے حد اچھی حالت میں ملنے والا21کروڑ50لاکھ(215ملین)سال قبل کے اس کچھوے کا خول50سینٹی میٹر بڑا ہے۔ٹرائیسک دور سے تعلق رکھنے والے ان کچھوؤں کی نسل بے حد نایاب تسلیم کی جاتی ہے کیونکہ پوری دنیا میں اس نسل کے صرف چھ سے سات کچھوے پائے جاتے تھے۔

مزید خبریں :