09 اکتوبر ، 2012
واشنگٹن …عام طور پر دنیا بھر میں کھیل کے دوران چیئر لیڈرز اپنی ڈانس کی صلا حیت سے شائقین کو محظوظ کر تے نظر آتیں ہیں لیکن امریکی میں ایک 16سالہ چیئر لیڈر نے ڈانس کے ساتھ35 الٹی قلا بازیاں کھاکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔Miranda Ferguson نامی اس لڑکی نے فٹ بال میچ میں وقفے کے دوران 15گز کے رقبے پر نہایت پھرتی اور بغیرکسی غلطی کے 30 سیکنڈز کے مختصر ترین وقت میں 35 الٹی قلا بازیاں کھاکریہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر کے داد وصول کی۔