11 اکتوبر ، 2012
ماسکو… گھڑ سواری کو ئی آسان کام نہیں لیکن روسی با زی گر تو گھو ڑے پر بیٹھ کر کر تب دکھا نے کے بھی ماہر ہیں ۔ گھوڑے دوڑانا تو ان کے لیے کو ئی مسئلہ ہی نہیں یہ تو دوڑتے گھوڑے پر کبھی لٹکتے ہیں تو کبھی الٹے کھڑ ے ہو جا تے ہیں ۔ یہ دیکھے یہ صاحب ایک کیا دو گھوڑے ایک ساتھ دوڑا سکتے ہیں تو کئی بازی گر دوڑتے گھوڑوں پر کس طرح شا ندار انداز میں کھڑ ے ہیں ۔ ہیں نا جنا ب کما ل کے با زی گر ۔