11 اکتوبر ، 2012
روم …این جی ٹی …اٹلی کے ایک ماہرفن کارنے انسانی ہاتھ کی انگلیوں کو آرٹ کیلئے استعمال کرتے ہوئے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔Ditoنامی اس آرٹسٹ نے انگوٹھے پر معروف شخصیات کے پورٹریٹس بنا کر فن مصوری سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو حیران کر دیا ہے ۔حقیقت سے قریب تر نظر آنے والے ان پورٹریٹس کو تیار کرتے ہوئے آرٹسٹ نے انسانی انگلیوں کے پرنٹس کا بھی بخوبی استعمال کیا گیا ہے ۔