11 اکتوبر ، 2012
لندن…این جی ٹی …انسا نوں کے بعد اب بلیاں بھی میوزک کی دلدادہ ہو گئیں ہیں۔بھو رے رنگ کی اس بی مانوکوراک میوزک بے حد پسند ہے اورجب بھی اپنے پسندیدہ میوزیکل گروپ کو ٹیلی ویژن پر دیکھتی ہیں تو ایسے جم کر بیٹھی جاتی ہیں کہ کیا مجال جو ایک پل کیلئے بھی اسکرین سے نظر ہٹالیں۔