11 اکتوبر ، 2012
سڈنی …این جی ٹی …تابکار ما دہ یو رنییم ایک خطر ناک ترین شے سمجھا جا تا ہے لیکن آسٹریلیوی فنکاروں نے یو رینیم سے فا نو س تیار کر لیے ہیں ۔ یورینیم سے بنے ان فا نو سوں میں روشنی کے لیے UV لا ئٹ استعما ل کی گئی ہے لیکن ان کا مقصدسجا وٹ نہیں بلکہ تا بکار ی اور ایٹمی پلا نٹ کے خطرات کے بارے میں شعوراجاگر کر نا ہے ۔ یہ31فا نو س جاپان میں ہونے والے ایٹمی پلا نٹ کے حادثے سے متا ثر ہو کر تیار کیے گئے ہیں جن کی تعداد دنیا میں بھر ایٹمی پلا نٹ والے مما لک کو ظاہر کر تی ہے ۔