دلچسپ و عجیب
12 اکتوبر ، 2012

اسٹنٹ موٹر بائیک کا مقابلہ کیوی رائیڈزنے جیت لیا

اسٹنٹ موٹر بائیک کا مقابلہ کیوی رائیڈزنے جیت لیا

سڈنی…آ سٹریلیا میں با ئیک اسٹنٹس کا عالمی مقابلہ نیو زی لینڈ کے اسٹنٹ رائیڈزنے جیت لیا ۔سا حلی مقام پر منعقد کیئے جانے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے مو ٹر سا ئیکل اسٹنٹ ماہر ین نے حصہ لیا اور تیزرفتار با ئیکس پر توازن اور کنٹر ول کے بے مثا ل نمو نے پیش کیے۔ تیرزفتار مو ٹر سا ئیکلو ں کو ہو ا میں گھما تے ہو ئے یہ مقابلہ نیوز ی لینڈ کے جا نبا ز نے اپنے نام کر لیاہے ۔

مزید خبریں :