دلچسپ و عجیب
14 فروری ، 2012

فوٹو گرافی اورفنکاری کیساتھ بچوں کی ہوم ورک میں مدد کرنے والا روبوٹ

فوٹو گرافی اورفنکاری کیساتھ بچوں کی ہوم ورک میں مدد کرنے والا روبوٹ

پیرس …فرانس کی روبوٹ ساز کمپنی نے ایک ایسا باصلاحیت روبوٹ تخلیق کیا ہے جو گلوکاری،فوٹوگرافی اور ڈانس کے فن سے آشنا ہونے کیساتھ ساتھ بچوں کو ہوم ورک کروانے کی قاطبلیت بھی رکھتا ہے۔NAOنامی یہ روبوٹ ناصرف اپنے مخاطب کی آواز شناخت کرتے ہوئے اسکے ساتھ 9مختلف زبانوں میں بات چیت کرسکتا ہے بلکہ آپ کو موسم کی صورتحال،مفید معلومات اور بچوں کی خیریت کے بارے میں بھی آگاہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔920پکسل والے دو کیمروں سے لیس اس روبوٹ کو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جسکے تحت اس سے کم و بیش ہر قسم کے احکامات پورے کروائے جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں :