15 اکتوبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…امریکی صدر براک اوبا ماکے حما یتی نو جوانوں نے انو کھا انداز اپنا تے ہو ئے سڑ کو ں پر رقص شر وع کر دیا ہے ۔ صدر اوباما کی الیکشن مہم میں ان کا ساتھ دینے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں نو جوانوں نے Let's Move Forward کے بو لو ں پر مشتمل گانے پر رقص کیا جو اوباما کی الیکشن مہم کے لو گو "Forward" سے بھی مطا بقت رکھتا ہے ۔