17 اکتوبر ، 2012
ڈیلس…آ پ نے بچو ں کو رسی کودتے تو دیکھا ہو گا لیکن کیا ایک پہیے والی سائیکل چلاتے ہو ئے اس قدر تیزر فتار ی سے یہ کا م کر تے آ پ نے کسی کو دیکھاہے ؟ امریکا میں من چلوں نے دو رسیوں پر ایک پہیے والی سائیکل کو چلاتے ہو ئے منفرد کر تب پیش کیا ۔ اپنی کرتب کی انجام دہی کے دوران اس نو جوان نے ایک پہیے والی سائیکل چلانے کے ساتھ ساتھ کسی غلطی کے بغیر گھومتی رسیوں کو بھی بخوبی پار کیا جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔