دلچسپ و عجیب
17 اکتوبر ، 2012

سی ڈیز سے بنا یا گیا منفرد فن پا رہ ،دیکھنے والے حیران رہ گئے

 سی ڈیز سے بنا یا گیا منفرد فن پا رہ ،دیکھنے والے حیران رہ گئے

نیویارک…امریکا کی ایک فنکار ہ نے ہزا روں سی ڈیز کی مدد سے خو بصو رت فن پار ہ تیار کیا ہے،رنگ بر نگی سی ڈیز سے بنے اس خوبصورت شا ہکار نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیاہے جو کئی مہینو ں کی محنت کے بعد تیا ر کیا گیا ۔ فن پارہ تیار کرنے والی فنکا رہ کی کہنا ہے سی ڈیز میں گانو ں اور ویڈیو زکی شکل میں ہمار ی بہت سی یادیں ہو تی ہیں اور اس فن پارے کا مقصد یادوں کے ذخیرے کو ظا ہر کر نا ہے ۔

مزید خبریں :