دلچسپ و عجیب
17 اکتوبر ، 2012

سینی گال میں انوکھا مقابلہ حسن، بھیڑوں کی ملکہ حسن کا انتخا ب کیا گیا

سینی گال میں انوکھا مقابلہ حسن، بھیڑوں کی ملکہ حسن کا انتخا ب کیا گیا

سینی گال…دنیا بھر میں حسین اور پر کشش خواتین کے درمیان ملکہ حسن کے مقا بلے تو بہت منعقد کیے جا تے ہیں لیکن سینی گال میں بھیڑوں کی ملکہ حسن کا انتخا ب کرنے کیلئے ایک انوکھے مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا ۔ ایک ٹیلیویژن ریئیلٹی شو کے تحت منعقد کئے جانے والے اس مقابلہ حسن کا مقصد عید قرباں سے قبل سب سے خوبصورت بھیڑ کا چنا ؤ تھا جس میں کُل گیارہ بھیڑوں نے شرکت کی اور اپنے حسن کے جلو ے دکھا ئے۔اس مقابلے میں شریک تمام بھیڑوں میں سب سے خوبصورت بھیڑ کا انتخاب بھی مقابلہ دیکھنے والے ہزاروں افراد نے ہی کیا۔

مزید خبریں :