18 اکتوبر ، 2012
برلن. . .. . .جرمنی کے سا ئنسدانوں نے ہو اکی طا قت سے چلنے والی کار تیار کر لی ہے ۔ پن چکی اور پتنگ کی مدد سے چلنے والی اس کا رنے پا نچ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کر کے ہوا کی طا قت سے چلنے والی پہلی کار کا تجربہ کا میاب بنا دیا ہے ۔ اس کا ر کے انجن کو تو انائی فراہم کر نے کے لیے ایسی پن چکی تیار کی گئی ہے جسے سفر کے دوران سا تھ رکھتے ہو ئے کہیں بھی نصب کر کے اس سے بجلی پیدا کرکے انجن چا رج کیا جا سکتاہے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ تیز ہواؤں والے علاقے میں اس کم وزن والی کا ر کے ساتھ پتنگ با ندھ کر بھی سفر طے کیا جا سکتاہے ۔