دلچسپ و عجیب
18 اکتوبر ، 2012

لکڑی سے تیار کردہ انوکھی مشین گن

لکڑی سے تیار کردہ انوکھی مشین گن

نیویاک. . . .آپ نے کئی بھاری بھرکم بندوقیں دیکھی ہونگی لیکن کیا کبھی ایسی انوکھی مشین گَن کہیں دیکھی ہے جسے ایک ماہر نوجوان نے مکمل طور پر لکڑی سے تیار کیا ہے جو فائر تو کرتی ہے لیکن گولیاں نہیں بلکہ ربڑ بینڈ۔ اس سادہ اورمنفرد مشین گَن میں تمام ربڑ بینڈایک کنارے سے دوسرے کنارے پر پھنسادئیے جاتے ہیں اور جیسے ہی ہینڈل کو گھمایا جاتا ہے تو تمام ربڑ خود بخود فائر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

مزید خبریں :