18 اکتوبر ، 2012
بیجنگ . .. کچھ فن کا روں کے ہا تھو ں میں ایسا جا دہو تا ہے جو عا م سے عام چیز کو بھی شا ہکار میں بد ل دیتا ہے ۔ چین کا یہ فنکار بھی ایسا ہی جا دو گرہے جو کاغذ کی کاٹ چھا نٹ کر کے انہیں دلکش فن پار و ں میں ڈھا ل دیتا ہے ۔ ان منفرفن پار وں کی تیار ی میں نہا یت با ریک بنی سے کا م لینا پڑ تا ہے ا ور باریک کا غذ کو کاٹنے کے لیے قینچی کا استعمال بے حد احتیاط سے کرنا ضر وری ہے ۔ صرف رنگ برنگے کاغذوں سے بنے ان فن پاروں کی نما ئش دیکھنے کے فن کی مداح بڑی تعداد میں اس کی آ رٹ گیلری کا رخ کر تے ہیں ۔