18 اکتوبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…لیگو بلا کس سے فن پارے بنا نے کے بر طا نوی ماہر نے رنگ بر نگے لیگو بلاکس کے ذریعے دنیا کا مکمل نقشہ تیار کر لیا ہے ۔ اس عظیم الشا ن نقشے کی تیار ی میں چند سو یا ہزا ر نہیں بلکہ دس لاکھ سے زیا دہ لیگو بلاکس استعما ل ہو ئے ہیں۔ یہ تفصیلی نقشہ چا لیس فٹ لمبا اور بیس فٹ چو ڑا ہے جس میں،دیو ار ِ چین ،تا ج محل ،بگ بین اور ایمپا ئر اسٹیٹ بلڈنگ جیسے اہم مقاما ت بھی واضح کیے گئے ہیں ۔