18 اکتوبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…آنکھیں کبھی ہو تی کجراری ہو تی ہیں کبھی دو دھا ری جن کے تیروں سے بچنا مشکل ہو جا تاہے ۔ یہ خاتون بھی آ نکھوں کی اہمیت سے خوب واقف ہیں اسی لیے ایسا انوکھا میک اپ کر تی ہیں کہ جو دیکھتا ہے ان کی آنکھوں کے جا ل میں گر فتار ہو جا تا ہے ۔اینجی نا می یہ امریکی لڑ کی میک اپ کے استعمال میں اس قد ر مہارت رکھتی ہے کہ رنگو ں کی مدد سے اپنے چہرے کوایک نیا رو پ دے دیتی ہے ۔ منفرد آئی میک والے اس روپ کو Angie نے اسپا ئیڈرکو ئین کا نا م دیا ہے جو خا ص طورپر ہیلو وین کے تہوار کے لیے تخلیق کیا گیا ہے ۔