18 اکتوبر ، 2012
میکسیکو سٹی…این جی ٹی…عالیشان اور لگژری ہو ٹل تو دنیا بھر میں مو جو د ہیں لیکن میکسیکو میں ایک ایسا ہو ٹل بھی ہے جسے کنکریٹ سے بنے پا ئپو ں میں قائم کیا گیا ہے ۔ TuboHotelنامی یہ ہو ٹل نکا سی آ ب کے سلسلے استعما ل ہو نے والے بیس(20) پا ئپوں میں قائم کیا گیا ہے جس میں ہر پا ئپ ایک علیحدہ کمرہ ہے ۔ ایک بستر،لیمپ اور پنکھے کے ساتھ یہ ہو ٹل بہت شا ندار پر آسائش تو نہیں البتہ یہا ں ٹہر نے والے پا ئپ کے اندر زندگی گزا رنے کے ایک منفرد تجربے سے ضر ور لطف و اندوز ہو تے ہیں ۔