19 اکتوبر ، 2012
نیویارک(این جی ٹی) فٹ با ل کے میدا ن میں کھلا ڑی گیند سے ما ہر انہ شا ٹس تو لگا تے ہی ہیں لیکن اب ماہر کرتب بازوں نے اسے نشانے بازی کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ کھلاڑی اپنے فن میں اتنے ماہر ہیں کہ فٹ بال کو جس انداز سے بھی مطلوبہ ہدف کی جانب اچھالیں وہ فوراً ہی کامیابی سے نشانے پر جا لگتی ہے ۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا۔