19 اکتوبر ، 2012
نیویارک(این جی ٹی)کو ن کہتا ہے کہ بڑ ھا پے میں انسان دو سروں کا محتاج ہو جا تا ہے ۔ ان دا دا میاں کو دیکھئے جو ستر سال کی عمر میں بھی ایسے فٹ ہیں کہ بیچ سڑ ک پر حیر ان کن کر تب دکھا تے ہیں ۔ کبھی دو نوں ہا تھوں کے بل الٹا کھڑ ا ہو کر چکر پر چکر لگا تے ہیں تو کبھی صرف ایک بو تل پر ہا تھ ٹکا کر توازن کے مہارت کا مظاہرہ پیش کر تے ہیں ۔ دا دا میاں کے یہ کر تب دیکھنے کے لیے سڑک پر لو گو ں کا رش لگ جا تا ہے جوان کی زندہ دلی کو تا لیاں بجا کر دا د دیتے ہیں۔