دلچسپ و عجیب
30 اکتوبر ، 2012

کار وں کی مدد سے شا پنگ ٹرالیاں جمع کر نے کا انو کھا مقابلہ

کار وں کی مدد سے شا پنگ ٹرالیاں جمع کر نے کا انو کھا مقابلہ

واشنگٹن …دنیا میں نہ تو انو کھے کام کم ہیں اور نہ ہی انہیں کر نے والے شو قین افراد ، ایسا ہی کچھ اس شا پنگ سینٹر کی پا رکنگ میں بھی ہو رہا ہے ۔ امریکی شاپنگ سینٹر میں چند منچلو ں کو نہ جا نے کیا سو جھی کہ کار وں کے ذریعے شا پنگ ٹرالیاں جمع کر نے کی انو کھی ریس لگا ڈالی ۔ریس کے آغا ز پر کار کے بمپر سے ایک ٹرالی فکس کی گئی اور پھرگاڑ ی کو پوری رفتار سے دوڑاتے ہو ئے ٹرالیوں سے ٹکراتے ہوئے زیا دہ سے زیا دہ ٹرالیاں جم کر نے کا مقابلہ کیا گیا۔ ہے ناانوکھی ریس اور انو کھا مقا بلہ

مزید خبریں :